قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز14فروری، 2020،
ترک صدر رجب طیب اردگان دو روز ہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ائیر بیس پر وزیر اعظم عمران خان نے ان کا استقبال کیا اور ان کی گاڑی خود ڈرائیو کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صدر اردگان نے ایوان صدر میں صدر پاکستان عارف علوی سے سے ملاقات کی بعد ازاں مہمان صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔