ترکی کے جنگلات میں آتشزدگی پر ترک عوام کے ساتھ ہیں، مدد کی پیشکش، عمران خان

 

قومی آواز،
قومی نیوز31جولائی،2021
ترکی کے جنگلات میں لگنے والی آگ اور اس سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ہم ترکی کے دکھ میں شریک ہیں اور ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ بات وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں ترک عوام اور حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے ترک عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مصیبت کی اس گھڑی میں ترکی کی ہر طرح سے مدد کرنے کو تیار ہے۔


متعلقہ خبریں