قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز28، جولائی، 2020،
کورونا وائرس کی وباءکے دوران تنخواہ دار اور دیگر ضرورتمند افراد کی امداد کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیا جانے والے پروگرام میں مزید توسیع کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس بارے میں وفاقی حکومت کے ترجمان کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔امدادی بل ہاﺅس آف کامن نے پچھلے ہفتے منظور کیا تھا۔