تھامس سٹریٹ پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، دو افراد ہلاک ایک زخمی

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 11 اکتوبر ،2021
ایلگن کاؤنٹی سینٹ تھامس اسٹریٹ پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا نے سے 2افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ہلاک ہونے والوں میں چا تم کینٹ اور آلمر کے علاقے کے 26 اور 29 سالہ افراد شامل ہیں جبکہ ایک نامعلوم شخص زخمی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پولیس کے مطابق حادثے میں دو ٹرک اور کئی دیگر گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں۔ حادثہ اتوار کی شام 9 بجے پیش آیا۔ پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچا کرحادثے کی تفتیش شروع کر دیے۔


متعلقہ خبریں