قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز6، جولائی، 2020،
کینیڈا کے مشہور تھیٹر فنکار نک کورڈیرو کورونا کے مرض میں مبتلہ ہونے کے بعد اکتالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ان کے خاندانی زرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ان کی اہلیہ سیلبرٹی امانڈا کلوٹ کا کہنا ہے کہ ان کا اتوار کی صبح ایک مقامی اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ڈاکٹروں کے مطابق ان کا مرض بگڑ گیا تھا اور ان کی موت پھپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوئی۔