جاپان میں ایک ماہ کے لئے صحت ایمرجنسی نافذ کرنے کے احکامات دے دئیے گئے، وزیر اعظم شنزو ایبی

قومی آواز :ٹو کیو،
کینیڈین نیوز7اپریل ، 2020،
جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبی نے پیر کو جاپان بھر میں صحت ایمرجنسی کے احکامات جاری کر دیے۔ ترجمان کے مطابق ایسا کورونا وائرس پر قابو پانے اور اسے مزید پھیلنے سے روکنے کے اقدام کے طور پر کیا گیاہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ایمرجنسی یورپی لاک ڈاﺅن کی مانند نہیں ہو گی بلکہ لوگوں کو اپنے کام کاج کی اجازت ہو گی تاہم قوانین کی خلاف ورزی کرنے والو ں پر جرمانے کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں