قومی آواز :
کینیڈین نیوز5 جولائی، 2020،
جاپان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔جاپان کے علاقے کوما میں ایک نرسنگ ہوم سیلاب میں بہہ گیا جس سے کم ا زکم چودہ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دوسرے علاقوں میں بھی سیلاب سے بہت تباہی ہوئی ہے او ر درجنوں افراد کی ہلاکت کی خبریں ہیں۔ پولیس اور فوج کے چالیس ہزار جوان ریلیف کے کاموں میں حصہ لے رہے ہیں۔