قومی آواز
عالمی نیو ز ، 11جنوری ،2022
جاپانی حکومت نے کرونا میں مبتلا ہونے والے مریضوں کے لئے ایک مراعاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ اس پیکج کے مطابق گھر کا اگر کوئی ایک فرد بھی کورونا میں مبتلا ہوتا ہے تو اس کو مفت رہائش، مفت کھانااور اس کی دیگر تمام ضروریات حکومت فراہم کرے گی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر جاپانی شہریوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والی مراعات کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر دنیا بھر کے لوگ حیرت میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ جاپانی حکومت اپنے شہریوں کا کس قدر خیال رکھتی ہے۔