جرمنی کی چانسلر انجیلا مارکل بھی کرونا کا شکار بن گئیں، میڈیکل ٹیم نے قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کر دی

قومی آواز :برلن،
کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020،
جرمنی سے آنے والی اطلاعات کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مارکل کو بھی کرونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ایک ٹیسٹ کے دوران ان میں کرونا کی علامات ظاہر ہوئی ہیں جس پر ڈاکٹروں نے انہیں قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مارکم نے کہا ہے کہ وہ اب گھر سے ہی اپنے فرائض انجام دی گی۔


متعلقہ خبریں