قومی آواز، کینیڈین نیو ز 17ستمبر،2021 سابق امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ایک محنتی اور کام کرنے والے آدمی ہیں.۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اپنے دور اقتدار میں ان کے ساتھ کام کرنے کا لطف آیا۔انہوں نے جسٹن ٹروڈو کے لئے آنے والے الیکشن میں خوش آئند کارکردگی کی خواہش کا بھی ذکر کیا۔ اس کے جواب میں جسٹن ٹروڈو نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے باراک اوباما کی جانب سے نیک خواہشات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔