جسٹن ٹروڈو تیسری بار بھی کینیڈا کے منتخب وزیر اعظم بن گئے

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 23ستمبر،2021
کینیڈا میں ہونے والے انتخابات کے بعد حکمران جماعت لبرل پارٹی انتخابات جیت کر سب سے بڑی پارٹی کے روپ میں سامنے آئی ہے اور اس کے رہنما جسٹن ٹروڈو تیسری بار ملک کے وزیراعظم بن گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل جماعت نے چھپن اضلاع میں کامیابی حاصل کی جبکہ اپوزیشن 122 اضلاع میں کامیاب ہو سکیں۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے گزشتہ ماہ مقررہ وقت سے دو سال قبل ہی الیکشن کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا تھا۔ انہوں نے عوام سے کورونا کے خلاف ملکی معیشت کی بہتری کے لیے مدد دینے کی اپیل بھی کی تھی جس کا خاطر خواہ اثر ہوا اور عوام نے انہیں ووٹوں سے نوازا۔


متعلقہ خبریں