قومی آواز :
قومی نیوز28اپریل ، 2021
احتساب کے ادارے نیب نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاﺅنٹ کیس میں ایک اور ریفرنس دائر کر دیا ہے۔یہ ریفرنس آٹھ ارب روپے کی ہیرا پھیرا کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس ریفرنس میں ایوان صدر کے پرانے اسٹینو گرافر مشتاق احمد بھی شریک ملزم ہیں۔یہ ریفرنس منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت بنایا گیا ہے۔