جلد از جلد پولیس اصلاحات کی جائیں ، ٹورنٹو کے شہریوں کا مطالبہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز9، جولائی، 2020،
ٹورنٹو کے شہریوں نے حکام سے پولیس کے محکمے میں جلد از جلد اصلاحات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ سٹی انتظامیہ کی ایک حالیہ میٹنگ کے بعد کیا گیا جس میں پولیس اصلاحات پر غور کیا گیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پولیس حکام نہ صرف طاقت کا نا جائز استعمال کر رہے ہیں بلکہ ان میں نسل پرستانہ جراثیم بھی موجود ہیں جن کا سد باب ضروری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مئیر جان ٹوری کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر غور جاری ہے اور جلد کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں