جنرل اسمبلی سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب، دنیا بھر کے سربرا ہان کو پیچھے چھوڑدیا

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 27ستمبر،2021

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس خطاب کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ لوگوں نے دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔ اس طرح وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو دنیا کے دیگر سربراہان کے مقابلے میں تیسری مرتبہ سب سے زیادہ دیکھا دیکھا جانے کااعزاز حاصل ہو گیا ہے جبکہ دوسرے نمبر پر نریندر مودی ہیں اورتیسرے نمبر پر جو بائیڈن براجمان ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم کے خطاب کو سب سے زیادہ لوگوں نے دیکھا تھا۔


متعلقہ خبریں