جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے دی

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،4اپریل ، 2021
جوہانسبرگ میں ہونے والے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین دوسرے ون ڈ ے میں جنو بی افریقہ کی ٹیم نے پاکستا ن کو ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو تین سو بیالیس رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم سر توڑ کوشش کے باوجود بھی مقررہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پے در پے وکٹیں گرانے کے بعد سترہ رنز سے شکست کھا گئی۔


متعلقہ خبریں