قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،8،جنوری، 2021،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاﺅنٹ کے بحال ہونے کے بعد کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل ہل میں کانگریس کی عمارت پر دھاوے کی مذمت کی اور تشدد کا راستہ اختیارکرنے والوں پر گرجے برسے۔ انہوں نے شہریوں کو پر امن انتقال اقتدار کی یقین دہانی بھی کروائی