جو فوج کے خلاف بولے گا اسے قیمت چکانی ہو گی، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

قومی آواز :
قومی نیوز،9اپریل ، 2021
وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص بھی فوج کے خلاف بولے گا اسے اس کی قیمت چکانی ہوگی۔ پی ڈی ایم ختم ہو چکی جبکہ مولانا فضل الرحمان بچوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لئے چیلنج صرف مہنگائی ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔ تمام ملکوں کے لئے ویزے آن لائن کر دئیے ہیں۔ نواز شریف اگر ملک آنا چاہیں تو سفری پروانہ ایک دن میں جاری کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں