قومی آواز، ممبئی کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسی کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنانڈیز کو بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کے الزام میں عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔ اس سے قبل 31 اگست کو بھی جیکولین فرنانڈس کو عدالت میں طلب کیا گیا تھااور ان سے پانچ گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جیکولین فرنانڈس پر مبینہ طور پر چندرشیکر نامی ایک شخص کے ساتھ مل کر سو کروڑ روپے کی بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کیس درج ہے۔کیس کی مکمل تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آسکی ہیں۔
شوبز نیو ز 17ستمبر،2021