قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5جولائی،2019
محکمہ موسمیات کینیڈا کے ایک حالیہ بولیٹن کے مطابق جی ٹی اے اور ملحقہ علاقوں میں آئندہ چند دنوں میں موسم گرم مرطوب اور بادوباراں رہے گا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ کبھی کبھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ایجنسی کے مطابق ٹمپریچر بیس سے چالیس کے درمیان تک جا سکتا ہے۔