قومی آواز:ٹورنٹو ٹامکن روڈ پر ایک خاتون کار چور نے پولیس سے بچنے کے لئے فرار کی کوشش کے دوران ایک پولیس آفیسر اور دو پولیس کاروں کو ٹھونک ڈالا۔ پولیس آفیسر معمولی زخمی ہوا ہے جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال سے رخصت کر دیا گیا ۔پولیس نے گریشیا آرجیلو کو موقع سے گرفتار کر لیا اور اس پر متعدد چارجز عائد کئے ہیں ۔
کینیڈین خبریں 14 جنوری ، 2019