خدا کرے کہ آپ جلد صحتیاب ہوں، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا صدر ٹرمپ کو پیغام

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز2،اکتوبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک پیغام ارسال کیا ہے جس میں ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی گئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پیغام میں وزیر اعظم کے ساتھ خاتون اول سوفی نے بھی صدر اور ان کے اہل خانہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل جسٹن ٹروڈو خود بھی کورونا کا شکار رہ چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں