خطے کی نئی صف بندی ، پاکستان ، چین، افغانستان اور نیپال کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز28، جولائی، 2020،
پاکستان، چین، افغانستان اور نیپال کے نمائندوں نے ایک ویڈیو کانفرنس میں شرکت کی جس میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس اجلاس کو خطے میں نئی صف بندی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کی۔یہ کانفرنس کورونا وباءسے نمٹنے کے لئے تیاریوں کی ایک کڑی تھی۔


متعلقہ خبریں