قومی آواز
شوبز نیو ز، 20 اکتوبر ،2021
ماسکو سے آنے والی اطلاعات کے مطابق روس میں بننے والی فلم چیلنج کی خلاء میں شوٹنگ مکمل ہو گئی ہے اور اس کا پانچ افراد پر مشتمل عملہ گزشتہ روز صحیح سلامت زمین پر واپس آ گیا۔ اس شوٹنگ کے لئے فلم کی پانچ رکنی ٹیم کو خصوصی طور پر ایک خلائی جہاز کے زریعے خلاء میں پہنچایا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ٹیم نے ایک ہفتے تک خلاء میں فلم کے مناظر فلبند کئے۔ یہ اب تک کی دنیا کی واحدفلم ہے جس کی شوٹنگ خلاء میں کی گئی ہے۔ اس سے پہلے جتنی بھی فلمیں بنائی گئیں ان سب کی شوٹنگ زمین پر فلم اسٹوڈیوز میں ہی کی گئی تھی۔