خواجہ سراﺅں کی تضحیک پر ٹورنٹو پبلک لائبریری میں ہنگامہ، پروگرام منسوخ کرنے کا مطالبہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو پبلک لائبریری اس وقت ہنگامہ آرائی او ر تنازع کا شکار ہو گئی جب ایک ایونٹ کے انعقاد میں رکاوٹیں ڈالی گئیں۔ رکاوٹ ڈالنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ ایونٹ خواجہ سراﺅں کی تضحیک کا باعث ہو گا لہذٰ ااے منسوخ کیا جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس معاملے پر ڈھائی ہزار دستخطوں سے ایک اپیل بھی عدالت میں بھی جمع کرا دی گئی ہے جس پر جلد کاروائی ہو گی۔


متعلقہ خبریں