خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کو بلدیاتی الیکشن میں شکست، ہم ہار گئے، شبلی فراز

قومی آواز،
قومی نیو ز ، 20دسمبر ،2021
خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو شکست ہو گئی ہے اور ان کے بہت کم امیدوار الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوسکے ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر ایک بیان میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کے پی ٹی آئی کو خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست ہو گئی ہے جسے وہ تسلیم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بہت سے ورکرز پارٹی قیادت سے ناراض تھے جس کی وجہ سے پارٹی کو شکست ہوئی۔


متعلقہ خبریں