دنیا بھر میں ایک لاکھ چونسٹھ ہزار اموات،چوبیس لاکھ سے زائد متاثر، چھ لاکھ صحتیاب

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز، 20اپریل ، 2020،
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں اب تک ہونے والی اموات کی تعداد ایک لاکھ چونسٹھ ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ چوبیس لاکھ سے زائد متاثر ہیں تاہم اب تک چھ لاکھ سے زائد افراد اس وباءسے صحتیاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایک اچھی خبر یہ ہے کہ کورونا سے شدید طور پر متاثر ممالک یعنی اٹلی ، اسپین اور فرانس میں ہلاکتوں میں کمی آ رہی ہے مگر امریکہ اور سنگا پور میں وائرس کے پھیلاﺅ میں اضافہ ہو رہا ہے۔


متعلقہ خبریں