دنیا بھر میں کورونا کا پھیلاﺅ جاری، اکتیس لاکھ لوگ متاثر، دو لاکھ اٹھارہ ہزار ہلاک

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز29اپریل ، 2020،
کورونا دنیابھر میں نہایت تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب تک کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق اکتیس لاکھ لوگ اس کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ دو لاکھ اٹھارہ ہزار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سب سے زیادہ ساٹھ ہزار ہلاکتیں امریکہ میں ہوئی ہیں جبکہ یورپی ممالک بھی کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں اور یومیہ ہزاروں افراد ہلاک ہو رہے ہیںجبکہ ایشیائی ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد بہت کم ہے۔


متعلقہ خبریں