دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد پانچ کروڑ چوالیس لاکھ تک پہنچ گئی، تیرہ لاکھ سے زائد ہلاکتیں

 

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز، 15نومبر، 2020،
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد پانچ کروڑ چوالیس لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد تیرہ لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کورونا وائرس کی دوسرے لہر کے دوران امریکہ اور یورپی ملکوں میں صورتحال خراب ہو رہی ہے جبکہ آسٹریلیا میں جزوی لاک ڈاﺅن اور رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل بھی تیز کر دیا گیا ہے اور امید ہے کہ یہ ویکسین جلد ہی مارکیٹ میں آ جائے گی۔


متعلقہ خبریں