قومی آواز :فورٹ فرانسس،
کینیڈین نیوز5 جولائی، 2020،
اونٹاریو پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دو امریکی شہریوں پر قرنطینہ قانون کی خلاف ورزی پر ایک ہزار ڈالر جرنامہ فی کس عائد کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کے مطابق دونوں شہری منی سوٹا سے فورٹ فرانسس میں داخل ہوئے تھے اور انہیں قرنطینہ کرنے کو کہا گیا تھا لیکن وہ فورٹ فرانسس میں بغیر کسی حفاظتی اقدام کے پبلک مقامات پر گھومتے پائے گئے جس پر انہیں فائن کیا گیا ۔