رائے ونڈ میں ہونے والا تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا گیا ہے ،مرکزی شوریٰ کا اعلان

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز27مارچ ، 2020،
رائے ونڈ میں ہونے والا مرکزی سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان اجتماع کی مرکزی شوریٰ نے حکومت کے اعلیٰ حکام سے مشاورت کے بعد کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اعلان کے مطابق تبلیغی جماعتوں کو اپنی تمام نقل و حرکت ،گشت، بیان اور اجتماع کو روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شوریٰ نے عوام و خواص کو اللہ سے رجوع کرنے اور توبہ استغفار کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں