قومی آواز :
عالمی نیوز20اپریل ، 2021
بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت ا ٓ گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ٹیسٹ کے بعد منموہن سنگھ کو اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جبکہ راہول گاندھی کو خود کو گھر پر ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔حال ہی میں دونوں رہنماﺅں نے پارٹی اجلاسوں میں شرکت کی تھی جو انتخابی تیاریوں کے سلسلے میں منعقد کئے گئے تھے۔