رشین کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان خوشی سے بے قابو ، ٹرافی گر کر ٹوٹ گئی

قومی آواز :ماسکو،
کینیڈین نیوز27، جولائی، 2020،
ماسکو میں سینٹ پیٹرس برگ ٹیم نے کیمکی کلب کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا کر کامیابی حاصل کر لی تاہم جیتنے والی ٹیم کے کپتان برنسلاف ایوناک کے ہاتھوں سے ٹرافی پھسل کر نیچے جا پڑی اور ٹوٹ گئی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ٹیم کے کپتان نے اس پر معذرت کا اظہار کرتے ہوئے کہ یہ ایک اتفاقی واقعہ تھا۔ نقادوں کا کہنا ہے کہ ٹیم نے حقیقتاً ریکارڈ بریک کر دیا ۔


متعلقہ خبریں