قومی آواز :کابل،
کینیڈین نیوز، 5 مئی ، 2020،
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد کے ساتھ ساری دنیا کی جانب سے افغان دھڑوں سے جنگ بندی کی اپیل کی گئی تھی مگر انہوں نے اسے در خور اعتنا ءنہ سمجھا اور ہنوز قتل و غارت کا سلسلہ جاری ہے۔ہ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ہلمند میں ہونے والے ایک تازہ خود کش کار حملے میں اٹھارہ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں دوسری جانب افغان فورسز نے کئی مقامات پر حملے کر کے درجنوں افغان طالبان کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے اور یہ سلسلہ تا حال جاری ہے۔