ریجن کے تمام اسکولوں میں پورے سال بیرونی سرگرمیوں پر پابندی، پیل بورڈکا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27مارچ ، 2020،
پیل ڈسٹرکٹ اسکول بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ریجن کے تمام اسکولوں میں حالات معمول پر آنے کے بعد بھی تمام بیرونی سرگرمیوں پر پورا سال پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اسکولوں کے بچوں کو اب کسی بیرونی ٹرپ ، کسی بڑے اسپورٹس مقابلے یا کسی اور سرگرمی میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہو گی۔


متعلقہ خبریں