قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،30اگست،2019
طیاروں میں داخلی و خارجی راستوں اور دیگر مقامات پر فرانسیسی زبان کو نظر انداز کرنے اور صرف انگریزی میں ہدایات چسپاں کرنے کے مقدمے میں عدالت نے مائیکل تھباڈیوا ور لنڈا تھباڈیو کے حق میں فیصلہ سنا دیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ عدالت نے ائیر کنیڈا کو جوڑے کو اکیس ہزار ڈالر کی دائیگی کا حکم دیا ہے ۔ عدالت نے ائیر کینیڈا کو زبان کے قوانین کی خلاف ورزی کا مجرم قرار دیا۔