قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز 29،اکتوبر، 2020،
زمبابوے کے خلاف سیریز کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم میں امام الحق،عابد علی،فخر زماں،بابر اعظم،حارث سہیل،محمد رضوان،افتخاراحمد،خوشدل شاہ،فہیم اشرف،عماد وسیم،عثمان قادر،شاہین آفریدی،حارث رﺅف، موسیٰ خان شامل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ یہ تیم پہلے ون ڈے میچ کے لئے بنائی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ زمبابوے کو کوئی آسان ٹیم نہیں سمجھ رہے تاہم وہ سیریز جیتنے کے خواہشمند ہیں