قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز12،ستمبر، 2020،
پولیس تحقیقات کے مطابق سابق ممبر اسمبلی راج گریوال کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور فراڈ کے الزام چارجز عائد کئے گئے ہیں۔ان پر یہ الزام بھی ہے کہ انہوں نے ٹیکس پئیرز کے پیسے کو اپنے زاتی استعمال کے لئے خرچ کیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔گریوال کے خلاف تحقیقات کا آغاز 2017میں ہوا تھا۔ گریوال نے 2018میں اس بات پر استعفیٰ دے دیا تھا کہ پولیس ان کے خلاف جوا کھیلنے کے الزام میں تحقیقات کر رہی ہے۔