قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز18نومبر ، 2019،
کرسمس کی آمد کے ساتھ ہی کرسمس تقریبات میں اضافہ ہو گیا ہے اور شہر میں ہر جانب کرسمس سرگرمیاں دکھائی دینے لگی ہیں۔ سرد موسم کے باوجود ٹورنٹو کے شہریوں نے سانتا کلاز ایک سو پندرہویں سالانہ مارچ میں بھر پور شرکت کی اور ہجوم شہر کی سڑکوں پر امنڈ پڑے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مارچ میں چونیتس فلوٹ اور بیس سے زائد مارچنگ بینڈ ز نے بھی شرکت کی اور تقریب کو دوبالا کر دیا۔