قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز3نومبر ، 2019،
کینیڈین فوڈ انسپکشن ایجنسی کے ایک اعلامیے کے مطابق فریش کٹ ویجیٹبل میں مضر صحت اجزاءکا انکشاف ہوا ہے۔ ایجنسی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا خریدا ہوا مال تلف کر دیں یا اسٹوروں کو واپس کر دیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گو ابھی تک کسی جگہ سے کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے تاہم احتیاطاً یہ اقدام اٹھایا گیا ہے