قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز12، اگست، 2020،
سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو اب ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیئے کیونکہ ان کے خیال میں مستقبل قریب میں سرفراز کو ٹیم میں کوئی موقع ملتا نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ سرفراز کو اب محدود اوورز کے میچز پر توجہ دینی چاہیے۔