سرکاری حکام اور ایجوکیشن ورکرز یونین کے درمیان مذاکرات بلا تعطل جاری رہیں گے، ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6اکتوبر ، 2019،
کینیڈین یونین آف پبلک ایمپلائز ترجمان کے مطابق ایجوکیشن ورکرز اور سرکاری حکام کے درمیان بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کو با معنی بنانے کے لئے بلا تعطل بات چیت ضروری ہے اس لئے یہ مذاکرات بغیر کسی وقفے کے کوئی نتیجہ نکلنے تک جاری رہیں گے۔


متعلقہ خبریں