قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز28،دسمبر، 2020،
کراچی کے شہریوں نے اپنے تباہ حال انفرااسٹرکچر اور بلدیاتی مسائل پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے مایوس کن کارکردگی سامنے آ نے کے بعد اپنے مسائل خود حل کرنے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سلسلے میں شہریوں نے ایک تنظیم لومینری لرننگ سرکل فاﺅنڈیشن قائم کر لی ہے جس کی سربراہی معروف کرکٹ کھلاڑی جاوید میاں داد کر رہے ہیں۔ یہ تنظیم جسے شہر کی صنعتی و تجارتی برادری کا تعاون بھی حاصل ہے نے شہر میں سڑکوں کی تعمیر اور دیگر کاموں کے لئے از خود کا م کا آغاز کر دیا ہے۔