سعودیہ کے شاہی خاندان میں کورونا پھیل گیا ، ایک سو پچاس شہزادوں میں وائرس کا انکشاف

قومی آواز :ریاض،
کینیڈین نیوز10اپریل ، 2020،
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے درجنوں افراد میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے جن میں اہم سرکاری عہدیدار اور گورنر صاحبان تک شامل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکومت نے شاہ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال کے حکام کو وی آئی پی مریضوں کے لئے تیار رہنے کی ہدایت دی ہے جس کے بعد اسپتال میں پانچ سو بستروں کا انتظام کر لیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں