قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز17،ستمبر، 2020،
پی آئی اے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لئے خصوصی پروازیں شروع کر دی گئی ہیں۔ پی آئی اے مسافروں کو لانے لے جانے کے لئے ہفتے میں تئیس پروازیں چلائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔وہ تمام مسافر جن کے پاس سعودی عرب کا اقامہ یا رہائشی اجازت نامہ ہے یا وزٹ ویزہ ہے وہ سعودی عرب کا سفر کر سکتے ہیں۔مسافروں کو اڑتالیس گھنٹو ں کا کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہو گا۔