قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز 22،اکتوبر، 2020،
امریکی قانون سازوں نے ٹرمپ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب میں متوقع جی ٹوئنٹی اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
واضح رہے کہ یہ اجلاس اکیس اور بائیس نومبر کو ریاض میں ہوگا جس کی صدارت شاہ سلمان کریں گے۔ امریکی قانون سازوں کاکہنا ہے اجلاس سے قبل سعودی عر ب انسانی حقوق کی صورتحال بہتر کرے اور سعودی صحافی جمال خاسقجی کے قتل کا حساب دے۔