قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18 جون، 2020،
سلامتی کونسل میں خالی نشست کے حصول کے لئے ہونے والی ووٹنگ میں کینیڈا کے نمائندے کو شکست ہو گئی ہے۔ اس نشست پر پہلی ووٹنگ میں ناروے اور آئر لینڈ نے کامیابی حاصل کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس نشست پر کامیابی کے لئے ایک سو اٹھائیس ووٹ درکار ہوتے ہیں جبکہ کینیڈا کوایک سو آٹھ ووٹ کم پڑے۔