سلمان خان مجھ پر مرتے تھے مگر بعد میں انہوں نے شادی سے انکار کر دیا، سومی علی کا شکوہ

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 6جنوری ،2022
پاکستانی نڑاد امریکی اداکارہ سومی علی نے شکوہ کیا ہے کہ سلمان خان نے ان سے اظہار محبت کیا تھا لیکن بعد میں وہ اپنی بات سے پھر گئے اور انہوں نے شادی سے انکار کردیا۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بات سومی علی نے ایک میڈیا جنرل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ وہ سلمان خان سے شادی کے ارادے سے ہی امریکہ سے بمبئی آئی تھیں مگر ان کے انکار کے بعد وہ واپس امریکہ چلی گئیں۔ انہوں نے ممبئی میں کئی فلموں میں کام کیا تاہم آج کل وہ امریکہ میںایک فلاحی تنظیم کے ساتھ وابستہ ہیں۔


متعلقہ خبریں