قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز3نومبر ، 2019،
ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق سمندری طوفان میں اپنے دو بچوں کو گنوانے والی چونتیس سالہ اپرل برکل ٹورنٹو میں لا پتہ ہو گئی ہیں۔ خاتون کو آخری بار بائیس اکتوبر کو کوئینز اسٹریٹ پر دیکھا گیا تھا۔ خاتون کا تعلق امریکہ سے بتایا جاتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔خاتون کے دونوں بچے ارکنساس میں ٹورناڈو میں ہلاک ہو گئے تھے