سمندری طوفان ڈوریان تھم گیا، نقصانات کے ازالے کے لئے کام شروع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10ستمبر 2019،
سمندری طوفان ڈوریان اپنی تمام تر ہولناکیوں کے ساتھ رخصت ہو گیا اور اب اس سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کے لئے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ طوفان سے نووا اسکوشیا ،نیو برنسویک ،لبراڈور جیسے علاقے متاثر ہوئے جہاں بجلی و دیگر سہولیات کو نقصان پہنچا تھا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اتھارٹیز کے مطابق علاقے میں سہولیات کی فراہمی کے لئے کام شروع کر دیا گیا اور جلد ہی بحالی کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں