قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز3اپریل ، 2020،
وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر جمعہ کو سندھ بھر میں مکمل لاک ڈاﺅن کیا گیا ۔اس موقع پر سندھ کے شہروں میں تمام مساجد ،بازار،ٹرانسپورٹ،ہوٹل ریسٹورنٹ اور میڈیکل اسٹور تک بند رکھے گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شہریوں کو گھروں تک محدود رکھنے کے لئے پولیس کے ساتھ رینجرز کے جوان بھی سڑکوں پر تعینات تھے۔